ppasand ki shadi ka qurani amal

پسند کی شادی کے بارے میں اسلام سے راہنمائی

پسند کی شادی کے بارے میں اسلام سے راہنمائی

شادی کے معاملےمیں شریعت نے مردو عورت دونوں کو پسند اور ناپسند کا پورا اختیار دیا ہے اور والدین کو بچوں پر جبر اور سختی سے اپنی مرضی مسلط کرنے سے منع کیا ہے۔ تاہم بچوں کو بھی ترغیب دی ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے ہی اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کریں۔

                        سماجی معاشرے میں طلاق کے مسائل کا کیا کوئی حل ہے اور طلاق کے بچوں پر کیا اثرات ہوتے ہیں

پسند کی شادی اسلام میں ممنوع نہیں ہے لیکن پسند کی شادی کے لیے آج کل کی نوجوان نسل نے جو رواج اپنا رکھا ہے وہ خاندانوں کو جوڑنے کی بجائے لڑائی اور فساد پر امادہ کرتا ہے۔

کیا شادی میں رکاوٹ کی ایک وجہ کالا جادو اور بد نطر ہے؟

کیوں کہ آج کل کی نوجوان نسل کے افراد شرم و حیا  کو چھوڑکر گھر والوں کی عزت تار تار کر کے اور غیر اسلامی اطوار اپنا کر اور بے حیائی کا لبادہ اوڑھ کر ہسند کی شادی ہر بضد ہوتے ہیں۔

اٹھارہ بہترین تجاویز جو کہ شادی کے رشتے کو مظبوط کرتی ہیں

آج کل کے دور میں لڑکیوں اور لڑکوں کے رشتے ڈھونڈنا کافی مشکل ہوگیا ہے۔ اس فتنوں کے دور میں اچھا لڑکا یا لڑکی مل جانا نعمت کی بات ہے۔ لیکن جیسا کہ قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ نیک مرد نیک عورتوں کے لیے ہیں اور نیک عورتوں کے لیے نیک مرد ہیں(مفہوم)۔  تو دوستو سب سے پہلے ہمیں خود کو پاک صاف کرنا چاہیے۔ دوسری بات یہ کہ اپنی نیت صاف کریں۔

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

اسلام دین فطرت ہے جو کہ ہر موقع پر اپنے ماننے والوں کی راہنمائی کرتا ہے۔ شادی کے بارے میں اسلام میں بہت تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ شادی جہاں ایک سماجی بندھن ہے تو دوسری طرف یہ مذہبی بندھن بھی ہے۔ جس کے نتیجے میں دوخاندانوں کا آپس میں تعلق قائم ہوتا ہے۔ شادی کو نبھانا آسان بھی نہیں بعض اوقات اس کے لیے انسان کو بہت سے کمپرومائز کرنا پڑتے ہیں۔ شادی کی پہلی رات کو سہاگ رات کہا جاتا ہےجو کہ انسان کی زندگی میں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ کسی دانشور نے شادی کو ایسا لڈو قرار دیا ہے کہ جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔

                        پسند کی شادی کے لیے اللہ کے نام اور قرآن پاک کی آیتوں کی مدد لیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہونے والی بیوی نیک سیرت ہو اور جس سے آپ چاہتے ہیں اسی سے شادی ہو تو اس کے لیے یہ عمل کریں۔ آپ نے یہ عمل مسلسل کرنا ہے اور درمیان میں ناغہ نہیں آنا چاہیے۔ عمل حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ پسند کی شادی کے لیے لوگ عاملوں کے پاسجاتے ہیں اور عامل ان کو غلط راستے پر ڈال دیتے ہیں ایسے لوگ جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہوں وہ ہم سے رابطہ کریں اور بہترین عمل حاصل کریں۔

استخارہ کیوں ضروری ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دیکھے

اپنا تبصرہ بھیجیں