tallaq is called in english divorce problem

طلاق: تفصیلات  اور طریق کار اسلام کے مطابق

طلاق: تفصیلات  اور طریق کار اسلام کے مطابق

اسلام کے طریق کار کے مطابق ، جب ایک مرد اور عورت نکاح کر  لیتے ہیں وہ ایک مقدس وعدہ کرتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ اور اللہ کےساتھ چار گواہوں کی موجودگی میں۔  اس عہد کو اتنا معمولی نہیں سمجھنا چاہیے جیسا کہ اس سے بڑی اور کوئی ذمہ داری نہیں کہ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے مددگار ہیں۔

                        سماجی معاشرے میں طلاق کے مسائل کا کیا کوئی حل ہے اور طلاق کے بچوں پر کیا اثرات ہوتے ہیں

یہ قدرتی بات ہے کہ کبھی کبھی شادی  بالکل اس طرح نتیجہ نہیں دیتی جیسا کہ دونوں مرد اور عورت نے سوچا ہوتا ہے۔ بہت ساری وجوہات موجود ہیں کہ جن کی وجہ سے کبھی کبھی ایک شادی کامیاب نہیں ہوتی  جیسا کہ ناشکراپن، ایک دوسرے کو پوری طرح نہ سمجھنا،  سسرالیوں کا رویہ اچھا نہ ہونا،  میاں بیوی کا ایک دوسرے کے ساتھ کسی بات پر ٹھن جانا وغیرہ۔ اس طرح کی صورت حال میں میاں بیوی کے پاس کوئی چارہ نہیں رہ جاتا اس کے علاوہ کے وہ ایک دوسرے سے دور ہونے کا سوچنے لگیں۔

پسند کی شادی کے بارے میں اسلام سے راہنمائی

سورہ مریم سے شادی کا عمل

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

کیا نظر بد کی علامات اور اس کی پہچان ممکن ہے؟

اگرچہ طلاق اسلام میں جائز ہے لیکن اس کو معمولی بات نہیں سمجھنا چاہیے اور کسی شخص کو ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہیےصرف معمولی بات کی وجہ سے۔ ایک حدیث پاکؐ کی رو سے حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ اللہ نعالیٰ کو سب سے زیادہ نا پسند طلاق  ہے۔  اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ ہر مسلمان مرد  اور عورت جو کہ شادی کا کنٹریکٹ سائن کرتے ہیں ان کو اپنی پوری کوشش کرنی چاہیے کہ ان کی شادی کامیاب ہو۔ اصل میں ہر شادی شدہ جوڑے کو مسائل کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے تو اگر ہر ایک مسائل سے پیچھا چھڑانے کے لیے طلاق کا ہی سوچے تو پھر طلاق کی ریشو بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ نے بہت زیادہ زور دیا ہے اس بات پر کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو محبت کریں اور ایک دوسرے کو برداشت کریں تاکہ شادی کے مسائل کم سے کم ہو سکیں۔

کیا شادی میں رکاوٹ کی ایک وجہ کالا جادو اور بد نطر ہے؟

پسند کی شادی کے بارے میں اسلام سے راہنمائی

لیکن اگر میاں بیوی کے درمیان ناقابل یقین حد تک مخالفت ہو تو اسلام اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ میاں بیوی طلاق کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔  میاں کو مہر کی رقم یا جائیداد یا سونا جو شادی کرتے وقت طے کیا تھا وہ ادا کرنا ہو گا اس کو نکاح کا  مہر بھی کہتے ہیں۔ یہ رقم ایک تحفظ کا کام کرتا ہے عورت کے لیے جیسا کہ اس کو مالی استحکام چاہیے ہو تا ہے ایک نئے سرے سے زندگی شروع کرنے کے لیے۔

اٹھارہ بہترین تجاویز جو کہ شادی کے رشتے کو مظبوط کرتی ہیں

ہمارے عامل بابا روحانی عامل آپ کو بہت سارے حل بتا سکتے ہیں جن کی مدد سے آپ گھریلو الجھنوں سے بچ سکتے ہیں اور طلاق تک کی نوبت ہی نہیں آئے گی ۔ ان مسئل کے حل کے لیے آپ کو چند تجاویز دی جاتی ہیں۔

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

ہفتے میں ایک بار دونوں بچوں کے بغیر ضرور باہر نکلیں ۔ باہر کھانا کھائیں ، آئس کریم کھائیں ، مردوں کے لئے گھر سکون کی جگہ ہے مگر عورت کے لیے گھر کام کاج کی جگہ ہے۔ اسے گھر سے باہر نکل کر سکون ملتا ہے۔ چند گھنٹے کسی پارک میں گزاریں ۔ گپ شپ لگائیں ، مگر متنازعہ باتیں نہ چھیڑیں ۔ ممکن ہو تو سال میں ایک بار ایک ہفتے کے لئے پوری فیملی کے ساتھ تفریح کے لئے کسی پسندیدہ جگہ چلے جائیں۔

                        پسند کی شادی کے لیے اللہ کے نام اور قرآن پاک کی آیتوں کی مدد لیں

ہمارے روحانی عامل بابا جی آپ کو روحانی حل بھی بتائیں گے جس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کی گھریلو الجھنیں حل ہو جائیں گی۔

استخارہ کیوں ضروری ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دیکھے

اپنا تبصرہ بھیجیں