ppasand ki shadi ka qurani amal

سورتھ مریم کے فوائد

سورہ مریم سے شادی کا عمل

سورہ مریم قرآن کی انیسویں سورہ ہےیہ ایک مکی سورہ ہےاور اس کی اٹھانویں آیات ہیں۔ اس سورہ کا نام حضرت مریم علیہ السلام کے نام پر ہے جو کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ تھیں۔ جو کوئی بھی سورہ مریم مسلسل پڑھتا وہ دیکھتا ہے کہ اس کے دولت اور اولاد کے بارے میں خواب پورے ہوتے ہیں اس سے پہلے کہ اس کا انتقال ہو۔ اور قیامت کے دن وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ جو اس سورہ کو ایک کاغذ پر لکھ کر اپنے گلے میں پہن لے اسے خواب صرف اچھے آئیں گے۔ اگر اس سورہ کو کسی گھر کی دیوار پر سجا دیا جائے  تو اس گھر اور گھر کے افراد پر کوئی مصیبت نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کے اندر ان کی شہرت اور اچھی ہو جائے گی۔

کیا شادی میں رکاوٹ کی ایک وجہ کالا جادو اور بد نطر ہے؟

اگر کسی شخص کو ڈر لگتا ہو تو وہ اس سورہ کو چینی کی پلیٹ پر لکھ کر پھر دھو کر پی لے تو اسے ڈر سے نجات مل جائے گی۔

استخارہ کیوں ضروری ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دیکھے

پسند کی شادی کا وظیفہ۔

کچھ لوگ دشمنی کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے لڑکیوں  کے رشتوں کی بندش کر دیتے ہیں یا کروا دیتے ہیں رزلٹ یہ ہوتا ہے کہ ان کے رشتے آنے بند  ہو جاتے ہیں اور ان کی شادی کی عمریں نکل جاتی ہیں ۔ الحمدلللہ اس عمل کو ایسی خواتین پر بھی آزمایا گیا ہے جو کہ کافی عرصے سے شادی کا انتظار میں بوڑھی ہو رہی تھیں۔

عربی مہینے کے شروع کے پندرہ دنوں میں جمعہ کے دن شروع کریں بہتر یہی ہے کہ پہلے جمعہ کو شروع کیا جائے۔پہلے جمعہ کے دن میں اکیس دفعہ سورہ جمعہ پڑھیں اور شروع اور آخر میں گیارہ دفعہ درود شریف پڑھیں اور اللہ سے اچھے رشتے کی دعا کریں اور ایسا تین جمعہ تک کریں۔

اگر یہ عمل لڑکی نہ کر سکے تو اس کی والدہ ، والد یا بھائی بہن بھی اس کے لیے کر  سکتے ہیں لیکن اگر کوئی عورت کرے تو اس بات کا خاص خیال رکھے کہ مخصوص ایام میں پڑھائی نہ کرےاور جب پاک صاف ہو جائے تو اس پڑھائی کو جاری کرے اور اگر کسی خاص جگہ رشتہ کرنا منظور ہو تو پڑھائی کے وقت اس رشتہ کا تصور رکھیں۔اگر کسی خاص جگہ مقصود نہ ہو تو پھر ویسے ہی رشتے آنے کا تصور رکھیں۔ انشاءاللہ ایک مہینے کے اندر اندر رشتے آنا شروع ہو جائیں گے اور اگر اللہ نے چاہا تو اچھی جگہ شادی ہو جائے گی۔

اٹھارہ بہترین تجاویز جو کہ شادی کے رشتے کو مظبوط کرتی ہیں

شادی کاعمل-

اسم اعظم کے عمل کے آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ اپنی ہر الجھن کو سلجھن میں بدلنے کیلئے استخارہ ضرور کروائیں ۔ تمام عاملوں سے مایوس لوگ اپنے رکے ہوئے کام پورے کروائیں ہم دعویٰ نہیں کرتے دعوت دیتے ہیں آئیے اور مرشد کے بخشے ہوئے علم و عمل کے حیرت انگیز کرشموں سے اپنے ہر مسئلے کا حل رازداری سے کروائیں  من پسند شادی کا عمل، کاروباری بندش، اولاد کا نہ ہونا ، موکلات کی طاقت سے محبوب کے دل ودماغ پر قبضہ کرنا۔

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

شادی کے لیے استخارہ۔

شادی کے لیے استخارہ کرنے کے بعد اللہ پر بھروسہ کیا جائے او ر نتیجے کا انتظار کرنا چاہئے ۔ اگر معاملے میں خیر ہو گی تو راستہ آسان ہو جائے گا اور اگر شر ہو گا تو اللہ تعالیٰ اس سے بچا لے گا۔

اس کے علاوہ عامل بابا مندرجہ ذیل کاموں میں روحانی مدد کر سکتے ہیں۔

من پسند شادی ، من پسند شادی کی دعا، من پسند شادی کا استخارہ، من پسند شادی کی دعا، استخارہ کی دعا شادی کے لیے، شادی کی دعا، پسند کی شادی کا تعویز، شادی کے استخارہ کا طریقہ ، شادی کے لیے آن لائن استخارہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں