Pasand ki manghni

منگنی کے بعد شادی میں رکاوٹ اور رشتہ داروں کا حسد

 منگنی کے بعد شادی میں رکاوٹ اور رشتہ داروں کا حسد

جیسا کہ آپ جانتے ہیں  کہ آجکل ایک مسئلہ بہت ہو گیا ہے کہ منگنی کے بعد رکاوٹیں آنی شروع ہو جاتی ہیں تو اگر آپ بھی اسی قسم کے مسئلہ کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس کا آزمودہ روحانی علاج ہم پیش کر رہے ہیں۔

اکثر ہم لوگ یہ سنتے ہیں کہ منگنی ہو جاتی ہے لیکن اس کے بعد وقفہ طویل تر ہوتا جاتا ہے اور بعض مرتبہ منگنی ہونے کے بعد منگنی ٹوٹ جاتی ہے۔

پسند کی شادی کے بارے میں اسلام سے راہنمائی

گھر خاندان میں پریشانی، رشتہ داروں کی لڑائی یا دیگر کئی وجوہات کی بنا پر شادی میں رکاوٹ آ جاتی ہے اور کئی مسئلے آ رہے ہوتے ہیں۔

کیا نظر بد کی علامات اور اس کی پہچان ممکن ہے؟

بعض مرتبہ یہ جو رکاوٹیں آ رہی ہوتی ہیں یہ قدرت کی طرف سے ہوتی ہیں اور بعض مرتبہ کسی حاسد انسان نے حسد کی وجہ سے یہ مشکلات اور رکاوٹیں ڈالی ہوتی ہیں۔

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

بعض مرتبی یہ بھی ہوتا ہے کہ ہماری شادی کسی اور سے رب تعالیٰ نے لکھی ہوتی ہے اور منگنی غلط بندے سے ہو جاتی ہے بہرحال ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے۔

پسند کی شادی کے بارے میں اسلام سے راہنمائی

ہمارے پاس جو عمل ہے وہ بہت ہی مجرب ہے اور شادی کی بندش یا رشتہ کی بندش وغیرہ کے لیے تو بہت ہی مفید ہے۔

یہ عمل جو ہم بتاتے ہیں اس کے بعد اپنی مشکلات اور مسائل کے حل ہونے کے لیے اللہ پاک سے دعا بھی کریں۔

اللہ نے چاہا تو اس عمل اور دعا کی برکت سے آپ کے تمام مسئلے اور رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور شادی آسانی سے تکمیل پائے گی۔

استخارہ کیوں ضروری ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دیکھے

شادی کسی کی بھی زندگی کا سب سے اہم موقع ہوتا ہے اور لوگ ہمیشہ اس موقع کو پلان کرتے ہیں ، بعض مرتبہ آپ نے شادی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کی ہوئی ہوتی ہیں لیکن پھر بھی شادی میں رکاوٹ آ رہی ہوتی ہے یا شادی میں تاخیر ہو رہی ہوتی ہے اور یہ سب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں