online istikhara

استخارہ کے بارے میں ضروری معلومات

ارتیچلع

استخارہ کے بارے میں ضروری معلومات

استخارہ کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ سے کچھ بہتری مانگنااور اس کےلیے ایک خاص دعا ہوتی ہے۔ جب کسی معاملے کے اندر شبہ ہو کہ ایسا کرنے میں مجھے فائدہ ہو گا یا نقصان اور کچھ تردد ہو تو اس وقت انسان ہر ایک سے مشورہ کرتا پھرتا ہے تو ایسے میں سب سے اچھا یہ ہوتا ہے کہ انسان استخارہ کر لے۔  استخارہ بھی بنیادی طور پر اللہ تعالیٰ سے مشورہ کرنا ہی ہے۔

                        سماجی معاشرے میں طلاق کے مسائل کا کیا کوئی حل ہے اور طلاق کے بچوں پر کیا اثرات ہوتے ہیں

استخارہ کے اندر ایک” دعا ئے استخارہ” ہوتی ہے اور دوسری “نماز استخارہ “ہوتی ہے۔ “نماز استخارہ ” وہ دورکعت نفل نماز ہے جو کہ”دعائے استخارہ ” سے پہلے پڑھی جاتی ہے۔

کیا شادی میں رکاوٹ کی ایک وجہ کالا جادو اور بد نطر ہے؟

جیسا کہ ہم نے بتایا کہ استخارہ در اصل ایک مشورہ کی طرح ہی ہے تو استخارہ اور مشورہ کرنے میں فرق کیا ہے؟ دراصل مشورہ عام لوگوں سے اور اپنے جیسے انسانوں سے کیا جاتا ہے جبکہ استخارہ میں خصوصیت کے ساتھ اپنے خدا کو پکارا جاتا ہے۔

کیا نظر بد کی علامات اور اس کی پہچان ممکن ہے؟

                        پسند کی شادی کے لیے اللہ کے نام اور قرآن پاک کی آیتوں کی مدد لیں

ہما رے پیارے نبی کی ایک حدیث پاک ہے جس کا مفہوم ہے کہ “حضرت انس رضی اللہ عنہ ایک روایت میں فرماتے ہیں کہ آنحضرت ؐ نے مجھ سے فرمایا کہ انس ! جب تم کسی کام کا ارادہ کرو تو اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے سات مرتبہ استخارہ کرو ،  پھر اس کے بعد (اس کا نتیجہ) دیکھو، تمھارے دل میں جو کچھ ڈالا جائے ، یعنی استخارے کے نتیجے میں بارگاہ حق کی جانب سے جو چیز القاء کی جائے اسی کو اختیار کرو کہ تمھارے لیے وہی بہتر ہے۔(مظاہر حق)

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

استخارہ کیوں ضروری ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دیکھے

انسان کی عقل محدود ہے اس لیے انسان سے مشورہ کرنے سے بہتر ہے کہ اللہ سے مشورہ کیا جائے جو کہ لامحدود علم رکھتا ہے اور ہر چیز کے بارے میں جانتا ہے۔ استخارہ کے نتائج کے متعلق علما ء کی مختلف آراء ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ استخارہ کرنے کے بعد خواب آنا ضروری نہیں بلکہ خود بخود وہ ہونا شروع ہو جاتا ہے جو آپ کے لیے بہتر ہوتا ہے

پسند کی شادی کے بارے میں اسلام سے راہنمائی

،دوسری طرف یہ بھی کہا جاتا ہے کہ استخارہ مسلسل کرنا چاہیے جب تک اچھی طرح سے راہنمائی نہ مل جائے نیز یہ بھی کہا جاتا ہے کہ استخارہ کے خواب کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں