divorce problem

سماجی معاشرے میں طلاق کے مسائل کا کیا کوئی حل ہے اور طلاق کے بچوں پر کیا اثرات ہوتے ہیں

ایک مسلم میرج ایک سماجی معاہدہ ہوتا ہے دو خودمختار اشخاص کے درمیان جو کہ بالغ ہو چکے ہوں۔ اسلام کچھ چیک اینڈ بیلنس بتاتا ہے تاکہ اس معاملہ میں موجود تمام حصہ داروں کے حقوق کو تحفظ حاصل ہو سکے یعنی خاوند کو، بیوی کو ، بچوں کو اور خاص طور پر معاشرے کو۔ یہ ہر قسم کے ناجائز تعلقات کو منع کرتا ہے شادی سے پہلے بھی اور شادی کے بعد بھی۔

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

اور اسلام کی نظر میں ایسے تعلقات بغاوت کہلاتے ہیں۔ اس لیے اسلام کی شرائط کے مطابق جو کہ لاگو ہوتی ہیں ایک خاندان کی سالمیت برقرار رکھنے کے لیے۔

پسند کی شادی کے لیے اللہ کے نام اور قرآن پاک کی آیتوں کی مدد لیں

سوال: شوہر اگر عورت سے رجوع کرے تو اب اسے کتنی طلاقوں کا حق حاصل ہے۔

جواب: اگر شوہر نے ایک طلاق کے بعد رجوع کیا تو دو طلاقوں کا اختیار ہے اور اگر دو طلاقوں کے بعد رجوع کیا تو ایک طلاق کا اختیار ہے یعنی زندگی میں اسے تین طلاقوں کا اختیار ہے اگر ایک طلاق چالیس سال پہلے بھی دی تو وہ بالکل ختم نہیں ہو جائے گی ، دوبارہ اگر طلاق دی تو وہ دوسری شمار کی جائے گی ۔

اٹھارہ بہترین تجاویز جو کہ شادی کے رشتے کو مظبوط کرتی ہیں

طلاق کا بچوں پر انتہائی برا اثر پڑتا ہے۔ چند غلط فہمیوں اور جگھڑوں کی وجہ سے میاں بیوی کا ایک دوسرے سے دور ہو جانا آسان ہے  ۔

کیا شادی میں رکاوٹ کی ایک وجہ کالا جادو اور بد نطر ہے؟

محبت ایک جادووئی احساس ہے جو کہ انسانوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے۔ لیکن یہ محبت کب تک ایک دوسرے کو جوڑے  رکھ سکتی ہے یہ ایک سوال ہے۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ کہ لوگ اپنے پیارکرنے والے کے احساسات کو آسانی سے سمجھ نہیں پاتے نتیجہ کے طور پر دونوں ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں۔

پسند کی شادی کے لیے اللہ کے نام اور قرآن پاک کی آیتوں کی مدد لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں