shadi ki rukawat

کیا شادی میں رکاوٹ کی ایک وجہ کالا جادو اور بد نطر ہے؟

کیا شادی میں رکاوٹ کی ایک وجہ کالا جادو اور بد نطر ہے؟

جی ہاں کالا جادو ایک حقیقت ہے اور کچھ لوگ اس کی پریکٹس بھی کر رہے ہیں بہت پہلے وقت سے۔ جادو کی بہت سی اقسام موجود ہیں  جیسے بنیادی جادو، کالا جادو، ہیپناٹزم اور بہت سی دوسری اقسام۔ اسلام بھی کالا جادو کو تسلیم کرتا ہے۔

اٹھارہ بہترین تجاویز جو کہ شادی کے رشتے کو مظبوط کرتی ہیں

اسلام میں جادو کے توڑ کے لیے بہت سارے حل موجود ہیں  جن میں قرآن کی آیات سے بھی جادو کا توڑ ہوتا ہے۔

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

زیادہ تر شادی میں رکاوٹ کی بڑی وجہ یا تو نظربد ہوتی ہے یا پھر حاسدین کالا جادو کروا دیتے ہیں تاکہ رشتہ ہو ہی نہ سکے۔ کچھ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ جادو صرف ایک آرٹ ہے کہ جس کی مدد سے جادو کرنے والا لوگوںکو کرتب دکھاتا ہے ۔ لیکن یہ بات درست نہیں ہے اصل میں اس قسم کے جادو کو بنیادی یا سادہ جادو کہا جاتا ہے۔ اس میں صرف کرتب ہوتے ہیں جبکہ اصل کالا جادو کچھ اور چیز ہے جو کہ بہت زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ہوتا ہے ۔

استخارہ کیوں ضروری ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دیکھے.

تو اگر آپ کو شادی میں رکاوٹ آ رہی ہے یا پھر شادی میں دیر ہو رہی ہے یا کوئی اور مسئلہ آ رہا ہے تو آپ کو ضرور دیکھنا چاہیے کہ یہ کہیں نظربد یا کالا جادو کے اثرات نہ ہوں۔ ہم ہر قسم کے کالاجادو کا علاج قرآنی آیات کی مدد سے کرتے ہیں۔ یہ سب سے بڑاذریعہ ہے کالا جادو کے علاج کا۔

پسند کی شادی کے لیے اللہ کے نام اور قرآن پاک کی آیتوں کی مدد لیں

کالے جادو کی ایک پرانی تاریخ ہےیہ اردو لفظ ہے اس کو انگریزی میں بلیک میجک اور اس کا عربی میں اصل لفظ سحر ہے۔ اسی وجہ سے میری تمام مسلمان بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس طرح کے الفاظ نہ بولیں کہ میں جادو پر یقین نہیں رکھتا  یا جادو کا کوئی وجود نہیں ہے ، جادو      وادو نہیں ہوتا۔ اس طرح کے فالتو الفاظ نہ بولیں کیوں کہ جب قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں تو اس کا مطلب جادو کی حقیقت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں