surah maryam

صورت مریم پڑھنے کے فوائد صورت مریم پڑھنے کے زندگی پر اثرات ملاحضہ فرمائیں

سورہ مریم پڑھنے کے فوائد۔

آج ہم آپ کو سورہ مریم پڑھنے کےبے شمار فوائد اور فضیلت کا بتائیں گے۔جنہیں پڑھ کر آپ بھی ایک دفعہ اسے آزمانے کے لیے تیار ہو جائیں گے۔سورہ مریم پڑھنے کے یہ فوائد ہیں۔  اگر کوئی دولت مندی کے لیے اسے 7 دفعہ روزانہ پڑھے تو بے شمار دولت پائے گا۔ اسکو  پڑھنے والے کا حافظہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔ اگر اسے سات دن تک روزانہ لکھ کر بیمار کو پلائیں  تو انشاءاللہ وہ شفا پائے گا۔ جس گھر میں دیو، پری کا خوف ہو اس کو لکھ کر کسی دیوار پر لٹکا دیں۔ انشاءاللہ سب گھر والے محفوظ رہیں گے۔جو شخص ہمیشہ پڑھے گا جنت میں اعلیٰ گھر پائے گا۔ جو کوئی بھی روزگار کی تلاش میں پریشان ہے وہ سات بار اس سورت کو پڑھ کر دعا کرے انشاءللہ اسکو روزگار مل جائے گا۔

پسند کی شادی کے لیے اللہ کے نام اور قرآن پاک کی آیتوں کی مدد لیں

دوستو بھائیو، بہنو۔ اسلام علیکم۔ آپ سب پر اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں۔  اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و شاداب رکھے۔ آمین۔ اسلام علیکم۔ بے روزگار نوجوانوں کے لیے جاب کا وظیفہ حاضر ہے عمل کریں ۔ انشاءاللہ بہت جلد جاب مل جائے گی۔ یہ ایک بھائی۔  عمل یہ ہے کہ سورت مریم کو روزانہ کسی بھی ٹائم سات سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ کوشش کریں کہ کسی بھی ایک نماز کے بعد کا ٹائم رکھ لیں۔

استخارہ کیوں ضروری ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دیکھے.

اللہ سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے ۔ آمین۔ ایک صاحب نے بتایا ہے۔ اور ان کے مطا بق صرف تین دن میں ان کو جاب مل گئی۔ آپ بھی عمل کریں اور اللہ سے دعا کریں۔ انشاءاللہ امید رکھیں ضرور جاب مل جائے گی۔

سورہ مریم قرآن کی انیسویں سورہ ہےیہ ایک مکی سورہ ہےاور اس کی اٹھانویں آیات ہیں۔ اس سورہ کا نام حضرت مریم علیہ السلام کے نام پر ہے جو کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ تھیں۔ جو کوئی بھی سورہ مریم مسلسل پڑھتا وہ دیکھتا ہے کہ اس کے دولت اور اولاد کے بارے میں خواب پورے ہوتے ہیں اس سے پہلے کہ اس کا انتقال ہو۔ اور قیامت کے دن وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ جو اس سورہ کو ایک کاغذ پر لکھ کر اپنے گلے میں پہن لے اسے خواب صرف اچھے آئیں گے۔ اگر اس سورہ کو کسی گھر کی دیوار پر سجا دیا جائے  تو اس گھر اور گھر کے افراد پر کوئی مصیبت نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کے اندر ان کی شہرت اور اچھی ہو جائے گی۔

اگر کسی شخص کو ڈر لگتا ہو تو وہ اس سورہ کو چینی کی پلیٹ پر لکھ کر پھر دھو کر پی لے تو اسے ڈر سے نجات مل جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں